خورشید محمود قصوری

خورشید محمود قصوری (پیدائش 18 جون 1941) ایک پاکستانی سیاست دان اور مصنف ہیں۔ وہ نومبر 2002ء سے نومبر 2007ء تک وزیر برائے امور خارجہ پاکستان رہے۔[1][2]

خورشید محمود قصوری
تفصیل=

وزیر برائے امور خارجہ (پاکستان) 23ویں
مدت منصب
23 نومبر 2002 – 15 نومبر 2007
صدر پرویز مشرف
وزیر اعظم شوکت عزیز
Abdul Sattar
Inam-ul-Haq
معلومات شخصیت
پیدائش 19 جون 1941 (78 سال) 
لاہور  
شہریت پاکستان
برطانوی ہند  
نسل پنجابی
جماعت پاکستان تحریک انصاف  
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ اوکسفرڈ
جامعہ کیمبرج
پیرس یونیورسٹی
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
جامعہ پنجاب  
پیشہ سفارت کار ، سیاست دان ، وکیل  
ملازمت بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی  

حوالہ جات

  1. "Former Foreign Ministers"۔ Ministry of Foreign Affairs Government of Pakistan۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2015۔
  2. Saurabh Sharma (10 فروری 2015)۔ "Interview: Khurshid Mahmud Kasuri"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مئی 2015۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.