وزیر خارجہ پاکستان

پاکستان کا وزیر خارجہ وزارتِ امورِ خارجہ کا سربراہ ہوتا ہے۔ موجودہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ہیں۔

وزیر امور خارجہ
Minister of Foreign Affairs
پاکستان کا ریاستی نشان
موجودہ
شاہ محمود قریشی

20 اگست 2018 سے
وزارت خارجہ امور
خطاب جناب وزیر
رکن کابینہ پاکستان، قومی سلامتی کونسل، پاکستان
جواب دہ وزیر اعظم پاکستان
رہائش اسلام آباد، پاکستان
نامزد کُننِدہ وزیر اعظم پاکستان
تقرر کُننِدہ صدر پاکستان
مدت عہدہ وزیر اعظم کی صوابدید
تاسیس کنندہ محمد ظفر اللہ خان
تشکیل 14 اگست 1947
نائب Minister of State for Foreign Affairs

فہرست

شمار نام وزیر خارجہ قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا
1 محمد ظفر اللہ خان 27 دسمبر 1947ء 24 اکتوبر 1954ء
2 محمد علی بوگرہ 24 اکتوبر 1954ء 11 اگست 1955ء
3 حمید الحق چودھری 28 ستمبر، 1955 12 ستمبر، 1956
4 فیروز خان نون 14 ستمبر، 1956 7 اکتوبر، 1958
5 منظور قادر 29 اکتوبر، 1958 8 جون، 1962
6 محمد علی بوگرہ 13 جون، 1962 23 جنوری، 1963
7 ذوالفقار علی بھٹو 24 جنوری، 1963 31 اگست، 1966
8 سید شریف الدین پیرزادہ 20 جولائی، 1966 25 اپریل، 1968
9 میاں ارشد حسین 25 اپریل، 1968 4 اپریل، 1969
10 یحییٰ خان 5 اپریل، 1969 20 دسمبر، 1971
11 ذوالفقار علی بھٹو 20 دسمبر، 1971 28 مارچ، 1977
12 عزیز احمد 30 مارچ، 1977 5 جولائی، 1977
13 آغا شاہی 14 جنوری، 1978 9 مارچ، 1982
14 صاحبزادہ یعقوب خان 21 مارچ، 1982 یکم نومبر، 1987
15 صاحبزادہ یعقوب خان 9 جون، 1988 20 مارچ، 1991
16 عبد الستار (نگران) 23 جولائی، 1993 19 اکتوبر، 1993
17 فاروق لغاری 19 اکتوبر، 1993 14 نومبر، 1993
18 آصف احمد علی 16 نومبر، 1993 4 نومبر، 1996
19 صاحبزادہ یعقوب خان (نگران) 11 نومبر، 1996 24 فروری، 1997
20 گوہر ایوب خان 25 فروری، 1997 7 اگست، 1998
21 سرتاج عزیز 7 اگست، 1998 12 اکتوبر، 1999
22 عبد الستار 6 نومبر، 1999 14 جون، 2002
23 خورشید محمد قصوری 23 نومبر، 2002 15 نومبر، 2007
24 انعام الحق (نگران) 15 نومبر 2007 24 مارچ 2008
25 شاہ محمود قریشی 31 مارچ 2008 9 فروری 2011
26 حنا ربانی کھر جولائی 2011ء 16 مارچ 2013ء
27 میر ہزار خان کھوسو (نگران) 4 اپریل 2013 4 جون 2013
28 سرتاج عزیز (مشیر) 7 جون 2013 28 جولائی 2017
29 خواجہ محمد آصف 4 اگست 2017 26 اپریل 2018
30 خرم دستگیز خان 4 مئی 2018 5 جون 2018
31 حسین ہارون (نگران) 5 جون 2018 18 اگست 2018
32 شاہ محمود قریشی 20 اگست 2018 تا حال

متعلقہ مضامین

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.