جینی سس کارمونا

جینی سس کا تعلق وینزویلا سے تھا اور اس نے وینزویلا کی ریاست کیرابوبو کے لیے حسینہ سیاحت کا لقب جیتا تھا۔ حسینہ جینی ملک میں بڑھتے ہوئے جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شریک تھیں جہاں اس کے سر میں گولی مار کر اسے ہلاک کر دیا گیا۔ جینی کو گولی لگنے کے بعد موٹر سائیکل پر طبی امداد کے لیے اسپتال لے جاتے وقت کی تصاویر منظر عام پر آئیں تھیں۔۔[1]

جینی سس کارمونا
Génesis Carmona
Génesis Carmona, Miss Turismo 2013 Carabobo, Venezuela"
Génesis Carmona, Miss Turismo 2013 Carabobo, Venezuela

معلومات شخصیت
پیدائش 20 ستمبر 1991(1991-09-20)
والیںسیا، کارابوبو  
وفات فروری 19، 2014(2014-20-19) (عمر  22 سال)
والیںسیا، کارابوبو  
طرز وفات قتل  
قومیت وینزویلا
عملی زندگی
پیشہ ماڈل، طالبہ

مزید دیکھیے

  • Bassil Da Costa

حوالہ جات

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.