جیا علی
جیا علی ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہے۔ جیا علی لاہور کے ایک مسیحی گھرانے میں 1972ء میں پیدا ہوئیں اس کے چار بھائی ہیں جن میں منا مشتاق ایک مشہور تصویر ساز ہیں ان کے والد سلیم عباس برطانیہ میں رہتے ہیں۔ اس نے اپنے کیریئر کا آغاز 1991ء میں انیس سال کی عمر میں کیا۔
جیا علی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 ستمبر 1972ء
لاہور |
شہریت | ![]() |
مذہب | پروٹسٹنٹ مسیحیت |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ، ماڈل |
IMDB پر صفحات | |
اہم فلمیں
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.