پارک چنگ ہی

جنوبی کوریا کے سابق صدر۔ ٹیگو میں پیدا ہوئے۔ اس وقت کوریا پر جاپان قابض تھا۔ ٹیگو نارمل سکول میں تعلیم پائی۔ 1937ء میں پرائمری ٹیچر مقرر ہوئے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی فوج میں بھرتی ہو گئے۔ 1947ء میں کورین کنسٹبلری میں کپٹن کے عہدے پرفائز ہوئے۔ 1948ء میں کمیونسٹ بغاوت جس کی قیادت کوریائی فوج کے چند افسر کر رہے تھے۔ میں ملوث ہونے کے پاداش میں انھیں سزا ئے موت سنائی گئی۔ انھوں نے چوتی کے کمیونسٹ لیڈروں کی فہرست حکام کے حوالے کردی جس پر انھیں معافی دے کر، سابقہ عہدے پر بحال کر دیا گیا۔ اس کے بعد انھوں نے بڑی برق رفتاری سے ترقی کی۔ 1953ء میں بریگیڈیر بنا دیے گئے۔ اور 16 مئی 1961ء میں فوج بغاوت کے ذریعے حکومت پر قبضہ کر لیا۔ 1963ء میں صدارتی انتخابات میں صدر چنے گئے۔ 1969ء میں ترمیم شدہ آئین کے تحت دو بار صدر منتخب ہوئے۔ 1972ء میں نیا آئین نافذ کیا جس کی رو سے تا حیات صدر بن گئے۔ اکتوبر 1979ء میں خفیہ پولیس کے سربراہ نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

پارک چنگ ہی
 

مناصب
صدر جنوبی کوریا (5  )  
دفتر میں
17 دسمبر 1963  – 27 دسمبر 1972 
 
جنرل پارک چنگ ہی  
صدر جنوبی کوریا (8  )  
دفتر میں
27 دسمبر 1972  – 26 اکتوبر 1979 
جنرل پارک چنگ ہی  
 
معلومات شخصیت
پیدائش 14 جون 1917  
گومی، جنوبی کوریا  
وفات 26 اکتوبر 1979 (62 سال)[1][2][3][4][5] 
جونگنو ضلع  
وجۂ وفات شوٹ  
طرز وفات قتل  
مقام نظر بندی سیوڈائمن قید خانہ (1948–1949) 
شہریت جنوبی کوریا  
اولاد پارک گیئون ہائے  
عملی زندگی
مادر علمی شاہی جاپانی فوج اکیڈمی  
پیشہ سیاست دان ، فوجی افسر  
مادری زبان کوریائی زبان  
پیشہ ورانہ زبان کوریائی زبان [6] 
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں دوسری چین-جاپانی جنگ ، کوریا جنگ ، جنگ ویت نام  
دستخط
 

حوالہ جات

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11918639p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6q82w69 — بنام: Park Chung-hee — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=47828146 — بنام: Chung Hee Park — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000009675 — بنام: Park Chung-hee — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/park-chung-hee — بنام: Park Chung Hee — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11918639p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.