جنرل بخت خان
جنرل بخت خان (انگریزی: General Bakht Khan) اردو زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 12 اکتوبر، 1979ء كو ریلیز ہوئى۔ پاکستانی فلموں میں ہیں۔ اس فلم کے ہدایتکار حسن عسکری تھے۔ فلمساز تیار کردہ تھے طفیل عمران۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کے چوٹی کے اداکاروں کی نازوال فلم میں منفرد کردار دیکھے سلطان راہی، سدھیر، محمد علی، یوسف خان اور بدر منیر تھے۔ جنرل بخت خان جس کا کردار سلطان راہی میں کیا۔[1][2] بخت خان روہیلہ 1857ء کی جنگ آزادی کے ایک اہم کردار ہیں۔ مغلیہ خاندان کے شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کے زمانے میں انگریزی فوج میں صوبہ دار تھے۔ انگریزوں کے خلاف جنگ آزادی میں اپنے فوجی دستے سمیت شرکت کی اور کا رہائے نمایاں انجام دیے۔ جنگ آزادی کی ناکامی کے بعد روپوش ہو گئے۔
جنرل بخت خان | |
---|---|
![]() | |
ہندی | जनरल बख्त खान |
ہدایت کار | بی اے ملک |
پروڈیوسر |
نوشین ملک سرشار اختر ملک |
منظر نویس | سرشار اختر ملک |
کہانی | سرشار اختر ملک |
ماخوذ از | جنگ آزادی ہند 1857ء |
ستارے |
|
راوی | سعیدہ بانو |
موسیقی | اختر حسین |
سنیماگرافی | اقبال چوہدری |
ایڈیٹر | احمد اکرم کاردار |
پروڈکشن کمپنی |
گرین آرٹ سٹوڈیو باری سٹوڈیو |
تقسیم کار | آوڈین پکچرز |
تاریخ اشاعت |
|
دورانیہ | 1:59:17 دقیقہ |
ملک |
![]() |
زبان | اردو |
بجٹ | روپیہ 31 ملین (US$290,000) |
باکس آفس | روپیہ 2 کروڑ (US$190,000) |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.