جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگووینا
جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگووینا (Republic of Bosnia and Herzegovina) (سربی-کروشیائی: Republika Bosna i Hercegovina, Република Босна и Херцеговина) جدید ریاست بوسنیا و ہرزیگووینا کی براہ راست قانونی پیشرو تھی۔[1]
بوسنیا و ہرزیگووینا سے مغالطہ نہ کھائیں۔
جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگووینا Republic of Bosnia and Herzegovina | |||||
Republika Bosna i Hercegovina Република Босна и Херцеговина | |||||
| |||||
| |||||
ترانہ Jedna si jedina Једна си једина "تم صرف ایک ہی ہو" | |||||
دار الحکومت | سرائیوو | ||||
زبانیں | سربی کروشیائی | ||||
حکومت | پارلیمانی جمہوریہ | ||||
صدر | |||||
- 1992–95 | علیجا عزت بیگووچ | ||||
وزیر اعظم | |||||
- 1992 | Jure Pelivan | ||||
- 1992–93 | میلے احمدشچ | ||||
- 1993–95 | حارس سیلاشچ | ||||
مقننہ | قومی اسمبلی | ||||
تاریخی دور | بوسنیائی جنگ | ||||
- آزادی کا اعلان | 3 مارچ 1992 | ||||
- واشنگٹن معاہدہ | 1 مارچ 1994 | ||||
- ڈیٹن معاہدہ | 14 دسمبر 1995 | ||||
سکہ | بوسنیا و ہرزیگووینا دینار | ||||
Warning: Value specified for "continent" does not comply |
جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگووینا قانونی طور پر ڈیٹن معاہدے پر دستخط کرنے اور 14 دسمبر 1995ء کو بوسنیا و ہرزیگووینا کا نیا آئین آنے تک وجود میں رہی۔ اس کے دور حکومت کا زیادہ تر وقت بوسنیائی جنگ میں گزرا۔ نئے آئین کے تحت ریاست بوسنیا و ہرزیگووینا وجود میں آئی، جس کے دو حصے ہیں ایک کو وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا کہتے ہیں اور دوسرے کا نام جمہوریہ سرپسکا ہے۔ وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا اکثریت مسلمانوں اور کروٹ کی ہے اور جمہوریہ سرپسکا میں مسلمانوں کے علاوہ سرب، کروٹ اور دیگر اقوام بھی آباد ہیں۔
حوالہ جات
- "CONSTITUTION OF BOSNIA AND HERZEGOVINA" (پیڈیایف)۔ The Constitutional Court of Bosnia and Herzegovina۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.