جزیرہ فرسان

جزیرہ فرسان (Farasan Island) (عربی: جزيرة فرسان) بحیرہ احمر میں واقع جزائر فرسان کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ یہ سعودی عرب کے بعید جنوب مغربی حصہ میں جازان سے تقریباْ 50 کلومیٹر سمندر میں واقع ہے۔ جزیرے پر اہم شہر فرسان ہے۔

فرسان
Farasan
صوبہ صوبہ جازان
رقبہ
  کل 686 کلو میٹر2 (265 مربع میل)
آبادی (2004)
  کل 1,000

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.