جزائر فرسان
جزائر فرسان (Farasan Islands) (عربی: جزر فرسان) سعودی عرب کے بحیرہ احمر میں ایک بڑے مرجانی جزائر کا مجمع ہیں۔ جزائر ملک کے بعید جنوب مغربی حصہ میں جازان سے تقریباْ 40 کلومیٹر سمندر میں واقع ہیں۔ مجموعہ الجزائر کا سب سے بڑا جزیرہ جزیرہ فرسان ہے۔


جزائر فرسان کا مقام
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.