ثمینہ پیرزادہ
ایک معروف پاکستانی اداکارہ جن کا شمار پاکستان ٹیلی ویژن کے ابتدائی زمانے میں کام کرنے والے اداکاروں میں ہوتا ہے جو زیادہ تر ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔ثمینہ پیرزادہ لاہور میں ایک بٹ (کشمیری )گھرانے میں پیدا ہوئی ، پرورش کراچی ، سندھ پاکستان میں ہوئی ۔ آپ کی ایجوکیشن کیریئر کامرس سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد انہوں نے اداکاری اختیار کرنے کا انتخاب کیا۔ ٹیلی ویژن ڈراموں میں اداکاری کے کئی کامیاب برسوں اور ٹیلی ویژن کے اشتہاروں میں معمولی کرداروں کے بعد ثمینہ کو متعدد فلموں میں اداکاری کے کردار میں کاسٹ کیا گیا۔طویل مدت تک انہوں نے مختلف ڈراموں میں مرکزی کردار کی یہ سے اداکاری کی
ثمینہ پیرزادہ | |
---|---|
![]() ثمینہ پیرزادہ | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 اپریل 1955ء
لاہور |
رہائش | لاہور |
شہریت | ![]() |
مذہب | اسلام |
شوہر | عثمان پیرزادہ (1975-تاحال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ، ہدایت کار |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.