تل ابیض
تل ابیض، شام کا ایک شہر ہے۔ اس شہر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام سرزمین کنعان کی طرف کوچ کرنے سے قبل، یہاں اقامت گزیں ہوئے تھے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے خادم یعازر کو حضرت اسحاق علیہ السلام کے رشتے کے لیے یہاں بھیجا تھا۔
حوالہ جات
- کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف:مرحوم سید قاسم محمود،ص-529
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.