ب

ب اردو حروفِ تہجی کا دوسرا حرف ہے۔ فارسی اور عربی کا بھی دوسرا حرف ہے۔ ہندی کا 23واں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اس کے اعداد 2 ہیں۔

لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ب ـب ـبـ بـ
ب
صوتی نمائندگی b, v
حروف تہجی درجہ 2
عددی قیمت 2
فونیقی کے الفبائی مشتقات

حرفی رمز بندی

حرفب
یونیکوڈ نامARABIC LETTER BEH
علامتی رمزاعشاریاساس سولہ
یونیکوڈ1576U+0628
یو ٹی ایف-8216 168D8 A8
عددی حرف حوالہبب
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.