عددی حرف حوالہ

عددی حرف حوالہ (Numeric character reference) ایک عمومی مارک اپ زبان ہے جو ایس جی ایم ایل (SGML) اور ایس جی ایم ایل-نژاد مارک اپ زبانوں مثلاً ایچ ٹی ایم ایل اور توسیعی مارک اپ زبان (ایکس ایم ایل) میں استعمال ہوتی ہے۔

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.