ج

اردو حروفِ تہجی کا ساتواں حرف جو عربی، فارسی اور دیگر زبانوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ فارسی کا چھٹا، عربی کا پانچواں اور ہندی کا آٹھواں حرف ہے۔ ابجد کے لحاظ سے اس کے اعداد 3 شمار ہوتے ہیں۔

لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ج ـج ـجـ جـ
جیم
صوتی نمائندگی ɡ, ɣ, d͡ʒ, ʒ, ɟ
حروف تہجی درجہ 3
عددی قیمت 3
فونیقی کے الفبائی مشتقات

حرفی رمز بندی

حرفج
یونیکوڈ نامARABIC LETTER JEEM
علامتی رمزاعشاریاساس سولہ
یونیکوڈ1580U+062C
یو ٹی ایف-8216 172D8 AC
عددی حرف حوالہجج

مزید

  • اردو کیسے پڑھیں

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.