بیچلر آف بزنس سائنس

بیچلر آف بزنس سائنس (بی بی یوایس ایس سی آئی۔ BBusSci) ایک چار سالہ بیچلر ڈگری کا کورس ہے۔ یہ آنرز کی ڈگری فراہم کرتا ہے۔ اس کا بنیادی مقصد سائنسی طور پر ثابت شدہ معاشیات اور مینیجمنٹ کے نظریات و تصورات کی تعلیم ہے۔ اس کی بنیاد صفاتی طریقوں (quantitative methods) پر مرکوز ہے۔ یہ ڈگری بنیادی طور پر جنوبی افریقا میں بے حد مقبول ہے۔[1][2][3] جنوبی افریقہ کے علاوہ یہ ڈگری کچھ اور دولت مشترکہ کے کچھ اور ممالک میں بھی مقبول ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.