بی بی اے

بی بی اے بیچلر آف بزنس ایڈمنسٹریشن کا اختصار ہے۔ یہ ایک تین سالہ گریجویشن کورس ہے۔ اس کے فارغین کاروباری اصول، کھاتہ جات کی تیاری، بازارکاری، انسانی وسائل وغیرہ کے مضامین پڑھتے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    مزید دیکھیے

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.