بیریلیم

بیریلیم یا بلوصر (beryllium) ایک کیمیائی عنصر کا نام ہے جو اپنی علامت (انگریزی نظام میں) Be رکھتا ہے اور اس کا جوہری عدد 4 تسلیم کیا جاتا ہے۔

Beryllium,  4Be
General properties
Pronunciation /bəˈrɪliəm/, bə-RIL-ee-əm
Appearance white-gray metallic
Beryllium in the دوری جدول
-

Be

Mg
سنگصرberylliumبورین
جوہری عدد (Z) 4
Group, period group 2 (alkaline earth metals), period 2
Block s-block
Standard atomic weight (Ar) 9.012182(3)
برقی تشکیل 1s2 2s2
Electrons per shell
2, 2
Physical properties
Phase solid
نقطۂ انجماد 1560 کیلون (1287 °C, 2349 °F)
نقطہ کھولاؤ 2742 K (2469 °C, 4476 °F)
کثافت near درجہ حرارت کمرہ 1.85 g/cm3
when liquid, at m.p. 1.690 g/cm3
سخانۂ ائتلاف 12.2 جول فی مول
Heat of 297 kJ/mol
Molar heat capacity 16.443 J/(mol·K)
بخاری دباؤ
پ (پاسکل) 1 10 100 1 کے 10 کے 100 کے
 دح پر (کیلون) 1462 1608 1791 2023 2327 2742
Atomic properties
تکسیدی عددs 2, 1[1] amphoteric oxide
برقی منفیت Pauling scale: 1.57
تائین توانائی
(more)
جوہری رداس empirical: 105[2] پیکومیٹر
calculated: 112 [3] pm
Covalent radius 96±3 pm
وانڈروال رداس 153 pm
Miscellanea
قلمی ساخت hexagonal
آواز کی رفتار thin rod 12870[4] m/s (at r.t.)
حرارتی پھیلاؤ 11.3 µm/(m·K) (at 25 °C)
حر ایصالیت 200 W/(m·K)
مزاحمیت 36 n Ω·m (at 20 °C)
مقناطیسیت diamagnetic
Young's modulus 287 GPa
Shear modulus 132 GPa
Bulk modulus 130 GPa
Poisson ratio 0.032
موس پیمانہ 5.5
Vickers hardness 1670 MPa
Brinell hardness 600 MPa
کیمیائی شعبۂ اخلاص اندراجی عدد 7440-41-7
Main isotopes of beryllium
ہم جا Abun­dance ہاف لائف (t1/2) اشعاعی تنزل Pro­duct
7Be trace 53.12 d ε 0.862 7Li
γ 0.477 -
9Be 100% 5 تعدیلوں کیساتھ Be مستحکم ہے
10Be trace 1.36×106 y بیٹا تنزل 0.556 10B

وجہ تسمیہ

اس کا انگریزی نام اصل میں beryl نامی ایک سنگ جواہر سے ماخوذ کیا جاتا ہے جو اپنی رنگت میں شفاف (بے رنگ) اور چمکدار ہوتا ہے ؛ beryl کا لفظ بذات خود پراکرت سے یونانی میں (beryllos) اور پھر لاطینی (beryllus) و فرانسیسی سے ہوتا ہوا انگریزی میں آیا ہے۔ اس کے پراکرت مآخذ کے بارے میں ایک نظریہ یہ بھی بیان کیا جاتا ہے کہ شاید یہ ہندوستان کے شہر بلور سے آیا ہو۔۔ اس کے علاوہ یہ بھی ممکن ہے کہ اس کی اساس عربی ہی ہو اور وہاں سے پراکرت میں داخل ہوا ہو کیونکہ اس قسم کے پتھر (یعنی beryl کو) عربی میں بلور کہا جاتا ہے اور عربی ہی سے یہ اردو زبان میں آیا ہے۔ بہرحال اصل ماخذ پراکرت ہو یا عربی دونوں میں اس کا اردو تلفظ بلور ہی بنتا ہے اور اسی سے بلو کے ساتھ عنصر کا لاحقہ صر (ium) لگا کر اس کا اردو متبادل اختیار کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

  1. "Beryllium: Beryllium(I) Hydride compound data" (پی‌ڈی‌ایف)۔ bernath.uwaterloo.ca۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-12-10۔
  2. "Published by J. C. Slater in 1964"۔
  3. "Calculated data"۔
  4. sound
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.