صوبہ بغلان

بغلان(پشتو:بغلان) افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے شمال میں واقع ہے۔ اس کے صدر مقام کو پلی کھمری کہا جاتا ہے جو صوبہ کے مرکزی شہر بغلان کا حصہ ہے۔ یہاں قدیم سرخ کوتل کے آثار بھی واقع ہیں۔ یہاں 2006ء سے ہنگری کی افواج تعینات ہیں جو بحالی کے کام سر انجام دے رہی ہیں۔

تاریخ

اس صوبہ کا نام “باگولانگو“ سے اخذ ہے جس کا مطلب خوبصورت شبیہ ہے، یہ شہنشاہیت خوشان کے میں سرخ کوتل میں بنائی گئی لازوال شبیہات سے لیا گیا نام ہے۔ 1964ء میں بغلان کو صوبہ قاتاغان سے علاحدہ صوبہ بنایا گیا۔

طرز معاشرت

تاجک قبائل یہاں اکثریت میں آباد ہیں جو کل آبادی کا %55 ہیں۔ ہزارہ قبائل %15، پشتون %20 جبکہ ازبک قبائل %9 کے تناسب سے آباد ہیں- تاتار قبائل انتہائی اقلیت میں آباد ہیں۔

اضلاع

صوبہ بغلان کے اضلاع
ضلع صدر مقام آبادی رقبہ[1] تبصرہ
اندراب2005ء میں تقسیم ہوا
بغلان2005ء میں جدید ضلع بغلان کانام دیا گیا
بغلانی جدید
برقع
دانا غوری
دیسالہ2005ء میں ضلع اندراب میں قائم ہوا
دشی
فرہنگ وا غورو2005ء میں خوست وا فرہنگ ضلع میں قائم ہوا
غوزرگئے نور2005ء میں خوست وا فرہنگ ضلع میں قائم ہوا
خنجان
خوست وا فرہنگ2005ء میں تقسیم ہوا
خواجہ ہجران2005ء میں ضلع اندراب میں قائم ہوا
نارین
پلی حصار2005ء میں ضلع اندراب میں قائم ہوا
پلی کھمری
طالہ وا بارفک

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.