برکھا بشت سینگپتا

برکھا بِشت سین گپتا (انگریزی: Barkha Bisht Sengupta) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[1]

Barkha Bisht
برکھا بشت سینگپتا

معلومات شخصیت
پیدائش 28 دسمبر 1979ء
ہریانہ  
شہریت بھارت  
شوہر اندرنیل سین گپتا (2007 - تاحال)
اولاد میرا سین گپتا
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
IMDB پر صفحات 

فلمی اداکاری کے علاوہ وہ رقص میں بھی شہرت رکھتی ہیں۔ کئی ٹیلی ویژن پروگراموں اور ریالٹی شوز کا وہ حصہ رہی ہیں۔

متعلقہ روابط

حوالہ جات

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Barkha Bisht Sengupta"۔
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.