بانات

بانات (لاطینی: Banat) وسطی یورپ میں ایک جغرافیایی اور تاریخی علاقہ ہے۔ موجودہ دور میں یہ تین ممالک میں تقسیم ہے۔ اس کا مشرقی حصہ مغربی رومانیہ (تیمیش کاؤنٹی، کاراش-سیویرین کاؤنٹی،آراد کاؤنٹی اور میہیدینتسی کاؤنٹی)، مغربی حصہ شمال مشرقی سربیا (وئوودینا) اور جنوب مشرقی حصہ مجارستان (چونگراد کاؤنٹی) میں واقع ہے۔ [1][2][3][4][5][6]

بانات
Banat  (رومانیائی)
Банат / Banat  (سربیائی)
Bánság  (مجارستانی)
تاریخی خطہ

بانات کا محل وقوع
متناسقات: 45.7000°N 20.9000°E / 45.7000; 20.9000
ملک
سب سے بڑا شہر تیمیشوارا
رقبہ
  کل 27,104 کلو میٹر2 (10,465 مربع میل)
آبادی (2017 est)
  کل 979,119
  کثافت 36/کلو میٹر2 (94/مربع میل)

تفصیلات

بانات کا رقبہ 27,104 مربع کیلومیٹر ہے، اور اس کی مجموعی آبادی 979,119 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

  • سربیا
  • سربیا کے شہروں کی فہرست

حوالہ جات

  1. "Banat – NVBNT"۔ nvbnt.wordpress.com (رومینین زبان میں)۔ مورخہ 10 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-06۔
  2. "EXCLUSIV A fost conceput primul steag al Banatului: o cruce albă pe fundal verde"۔ m.adevarul.ro۔ مورخہ 10 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-06۔
  3. SC Webforyou SRL۔ "Sfântul Gheorghe - calendar intercultural"۔ www.calendarintercultural.ro۔ مورخہ 10 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-06۔
  4. Titus Bălan۔ "Avem sau nu avem nevoie de un steag al Banatului?"۔ www.banatulazi.ro (رومینین زبان میں)۔ مورخہ 10 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-06۔
  5. Călin، Drd. Claudiu (2016). "Prezența călugărilor greci la Cenad în sec. al XI-lea și transferarea lor la Oroszlámos/Banatsko Aranđelovo. O pseudo-dispută.". Morisena.
  6. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Banat"۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.