بادشاہ (فلم)

بادشاہ 1999 ء میں منظرِ عام پر آئی بالی وڈ فلم ہے۔ اس فلم میں شاہ رخ خان اور ٹونکل کھنہ نے اہم کردار ادا کیا۔ اس فلم کے موسیقار انو ملک ہے اور نغمہ نگار سمیر ہے۔

بادشاہ
فلم بادشاہ کا پوسٹر
ہدایت کار عباس مستان
پروڈیوسر بھور جین
گریش جین
منظر نویس شیام جیول
کہانی نیرج وورا
شیام جیول
ستارے شاہ رخ خان
ٹونکل کھنہ
راکھی گلزار
امریش پوری
موسیقی انو ملک
سنیماگرافی تھامس زاویار
ایڈیٹر حسین برماوالا
تاریخ اشاعت
اگست 27, 1999
ملک بھارت
زبان ہندی زبان

گیت

# نامِ نغمہ گلوکار دورانیہ
1 میں تو ہوں پاگل ابھیجیت، شاہ رخ خان 06:18
2 وہ لڑکی جو ابھیجیت 07:06
3 محبت ہو گئی ہے ابھیجیت، الکا یاگنک 06:00
4 ہم تو دیوانے ہوئے یار ابھیجیت، الکا یاگنک 06:56
5 بادشاہ او بادشاہ ابھیجیت 06:37
6 او بیبی انو ملک 06:54

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.