عباس-مستان

عباس-مستان (انگریزی: Abbas–Mustan) بالی وڈ کی ایکشن، پر تجسس اور رومانوں فلموں کے ہدایت کا دو بھائیوں کی جوڑی ہے جو عباس برماوالا اور مستان برماوالا پر مشتمل ہے۔

عباس-مستان
عباس-مستان 61ویں فلم فیئر اعزازات میں
عباس-مستان 61ویں فلم فیئر اعزازات میں

معلومات شخصیت
پیدائش صدی 20 
رہائش ممبئی، بھارت[1]
عملی زندگی
پیشہ ڈائریکٹر، مصنفین، پروڈیوسر
دور فعالیت 1990–تاحال

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.