بابل صدقے تیرے
بابل صدقے تیرے (انگریزی: Babul Sadqay Teray) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم 15 نومبر 1974ء کو پاکستان بھر کے سینماؤں میں ریلیز کیا گیا تھا۔ یہ سماجی اور موسیقی فلموں میں پائی جاتی ہیں۔ یہ فلم پاکستان کے باکس آفس میں اوسط فلموں میں سے کاميابی پائی۔ جس کی ہدایات اسلم ڈار نے دی ہیں جب کہ اسلم ڈار ہی اس کے تخلیق کار ہیں۔ فلم کی کہانی عزیز میرٹھی نے لکھی ہے۔ اس فلم کی موسیقی کمال احمد نے ترتیب دی جبکہ نغمات وارث لدھیانوی، ریاض الرحمان ساغر، حمید ڈار، بشیر کھوکھر نے لکھے۔ اس فلم میں نورجہاں، مہدی حسن، مجیب عالم اور نیرہ نور نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔ فلم کے اداکاروں میں سے منفرد کردار دیکھے سلطان راہی، عالیہ، شاہد، افضال احمد تھے۔ [1]
بابل صدقے تیرے | |
---|---|
![]() | |
Original title | Babal Sadqey Terey |
ہدایت کار |
اسلم ڈار حمید ڈار مرتضے قریشی |
پروڈیوسر |
اسلم ڈار اختر ڈار |
تحریر | عزیز میرٹھی |
ماخوذ از | بشیرا کی کاميابی کے بعد |
ستارے |
|
راوی | ایم ایس ڈار |
موسیقی | کمال احمد |
سنیماگرافی |
سعید ڈار عبداللہ |
ایڈیٹر |
خورشید احمد ظہور |
پروڈکشن کمپنی |
ڈار پروڈکشنز ایم اے سٹوڈیوز |
تقسیم کار | ڈار فلمز |
تاریخ اشاعت |
|
دورانیہ | 135 منٹ |
ملک |
![]() |
زبان | پنجابی |
بجٹ | روپیہ 3 ملین (US$28,000) |
باکس آفس | روپیہ 5 کروڑ (US$470,000) |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.