ایمان علی

ایمان علی ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہیں۔ وہ 19 دسمبر 1980ء کو لاہور پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ وہ پاکستانی ٹیلی وژن اور فلم کے اداکار عابد علی کی بیٹی ہیں۔ انہوں نے اپنی اداکاری کا آغاز شعیب منصور کی 2007ء کی فلم خدا کے لیے سے کیا۔ اُنہوں نے شعیب منصور کی دوسری فلم بول (فلم) میں بھی کام کیا جو 2011ء میں منظر عام پر آئی۔

ایمان علی
معلومات شخصیت
پیدائش 19 دسمبر 1980 (39 سال) 
لاہور  
شہریت پاکستان  
والد عابد علی  
بہن/بھائی
راحمہ علی  
عملی زندگی
پیشہ ماڈل ، ٹیلی ویژن میزبان ، اداکارہ  
IMDB پر صفحات 
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.