اولف کرسترسون
اولف یالمار کرسترسون (سویڈنی: Ulf Hjalmar Kristersson) سویڈن کی سیاسی جماعت ماڈریٹ پارٹی کے ایک سیاست دان ہیں۔ اکتوبر 2017ء سے وہ سویڈن کے قائد حزب اختلاف اور ماڈریٹ پارٹی کے قائد ہیں۔ سنہ 2014ء سے وہ رکن رکسداگ (رکن پارلیمان) برائے سودرمنلاند کاؤنٹی ہیں اس قبل وہ 1994ء سے 2000ء تک رکن رکسداگ برائے اسٹاک ہوم کاؤنٹی تھے۔ وہ 2010ء سے 2014ء تک وزیرِ سماجی حفاظت اور 1988ء سے 1992ء تک ماڈریٹ یوتھ لیگ کے چیئرمین بھی رہے۔[1]
اولف کرسترسون | |
---|---|
(سونسکا میں: Ulf Kristersson) | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (سونسکا میں: Ulf Hjalmar Kristersson) |
پیدائش | 29 دسمبر 1963 (56 سال) لونڈ |
شہریت | ![]() |
جماعت | ماڈریٹ پارٹی |
تعداد اولاد | 3 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ اوپسالا |
پیشہ | سیاست دان ، سول کونوم |
پیشہ ورانہ زبان | سونسکا |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.