انسٹافون

انسٹا فون پاکستان میں ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی جو پاکستان میں سیلولر کاوبار کی سرخیل تھی۔ کمپنی ابتدائی طور ملیکام انٹرنیشنل کی ملکیت تھی اور آرفین گروپ نے بعد میں خرید لیا۔ جنوری 2008 میں، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بقایا جات ادا نا کرنے پر اجازت نامہ معطل کر دیا۔

انسٹا فون
قسم
غیر سرکاری
صنعت بعید ابلاغیات
نوع ذیلی کمپنی
قسمت اجازت نامہ معطل
قیام 1991[1]
کالعدم 4 جنوری 2008 (اجازت نامہ معطل)
صدر دفتر اسلام آباد، پاکستان
کلیدی افراد
آئین ولیم، سی ای او
مصنوعات انسٹا ایکسائیٹ، 'انسٹا فون پوسٹ پیڈ
مالک کمپنی ملیکام عالمی سیلولر (سابقہ)، آفرین گروپ (تا حال)
ویب سائٹ instaphone.com

مارکیٹ شیئر

اجازت نامہ معطل کرنے سے پہلے کمپنی ذیل میں دیے گئے درجہ پر تھی۔

آمدنی، ملین پاکستانی روپیہ۔[2]
2003-042004-052005-062006-07
3,1962,6931,539472

مزید دیکھیے

  • زمرہ:پاکستان کی موبائل فون کمپنیاں

حوالہ جات

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.