اناطول فرانس

اناطول فرانس فرانس کے مشہور ناول نگار گزرے ہیں، وہ 16 اپریل 1844 کو پیدا ہوئے اور 12 اکتوبر 1924 کو وفات پائی۔ ان کے ناول تائیس کو نوبل انعام بھی مل چکاہے۔

اناطول فرانس
پیدائش 16 اپریل 1844(1844-04-16)
پیرس, فرانس
وفات 12 اکتوبر 1924(1924-10-12) (عمر  80 سال)
تور, France
پیشہ Novelist
قومیت French
اہم اعزازات نوبل انعام برائے ادب
1921

دستخط

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.