امرناتھ

امرناتھ : ہندوؤں کا ایک تیرتھ، کشمیر میں واقع ہے۔ ایک حجرہ نما غار کے اندر شو جی کا ایک پرانا “لنگ“ ہے۔ جس کے درشن کے لیے یاتری پورے ہندوستان سے آتے ہیں۔ ہنود کا عقیدہ ہے کہ یہ شو دیوتا کی رہائش گاہ تھی۔

برف کا شیو لنگ
امرناتھ غار
امرناتھ غار
Location in Jammu and Kashmir
متناسقات 34.2149°N 75.5008°E / 34.2149; 75.5008
نام
حقیقی نام Amarnath Cave Temple
مقام
ملک India
ریاست: جموں و کشمیر
محل وقوع Pahalgam, Anantnag
فن تعمیرات اور ثقافت
بنیادی دیوتا شیو
تاریخ
تخلیق کار Natural formation
ویب سائٹ www.shriamarnathjishrine.com

حوالہ جات

    بیرونی روابط

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.