اماپا
اماپا (Amapá) (پرتگیزی تلفظ: [ɐmɐˈpa] ) جسے برازیلی گیانا بھی کہا جاتا ہے، برازیل کی 27 ریاستوں میں سے ایک ہے۔ اس کے شمال میں فرانسیسی گیانا اور سرینام، مشرق میں بحر اوقیانوس اور جنوب اور مغرب میں برازیلی ریاست پارا واقع ہے۔ ریاستی دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ماکاپا ہے، جس تک رسائی بذریعہ کشتی یا ہوائی جہاز ممکن ہے۔
ریاست اماپا State of Amapá | |||
---|---|---|---|
ریاست | |||
| |||
![]() اماپا کا برازیل میں مقام | |||
ملک |
![]() | ||
دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر | ماکاپا | ||
حکومت | |||
• گورنر | Camilo Góes Capiberibe | ||
• نائب گورنر | Dora Nascimento de Souza | ||
رقبہ | |||
• کل | 142,814.585 کلو میٹر2 (55,141.020 مربع میل) | ||
رقبہ درجہ | اٹھارہواں | ||
آبادی (2012)[1] | |||
• کل | 698,602 | ||
• درجہ | چھبیسواں | ||
• کثافت | 4.9/کلو میٹر2 (13/مربع میل) | ||
• کثافت درجہ | چوبیسواں | ||
نام آبادی | اماپاینسے (Amapaense) | ||
خام ملکی پیداوار | |||
• سال | 2006 تخمینہ | ||
• کل | R$ 5,260,000,000 (پچیسواں) | ||
• فی کس | R$ 8,543 (چودہواں) | ||
انسانی ترقیاتی اشاریہ | |||
• سال | 2005 | ||
• زمرہ | 0.780 – متوسط (بارہواں) | ||
منطقۂ وقت | برازیل میں وقت (UTC-3) | ||
ڈاک رمز | 68900-000 تا 68999-000 | ||
آیزو 3166 رمز | BR-AP |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.