القوی

القوی اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔

  • القوی کے معنی طاقتور ہے
  • اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
  • بے شک (اے محمدﷺ)تیرا رب ہی طاقتور اور غالب ہے ۔(ھود 66)
  • القوی وہ ہوتا ہے جو ایسا طاقتور اور ایسا زور آور ہو کہ کسی لمحے میں بھی اس پر عجز غالب نہ آئے اور نہ کوئی غالب آنے والا اس پر غلبہ حاصل کر سکے اور رد کرنے والا اس کا فیصلہ رد نہ کر سکیں۔ ۔[1]

حوالہ جات

حوالہ جات

  1. الوجیز فی شرح اسماء اللہ الحسنیٰ۔ محمد الکوسی الکویتی
اسماء الحسنیٰ
اللہالرحمٰنالرحیمالملکالقدوسالسلامالمؤمنالمہیمنالعزیزالجبارالمتکبرالخالقالباریالمصورالغفارالقہارالوہابالرزاقالفتاحالعلیمالقابضالباسطالخافضالرافعالمعزالمذلالسمیعالبصیرالحکمالعدلاللطیفالخبیرالحلیمالعظیمالغفورالشکورالعلیالکبیرالحفیظالمقیتالحسیبالجلیلالکریمالرقیبالمجیبالواسعالحکیمالودودالمجیدالباعثالشہیدالحقالوکیلالقویالمتیناولیالحمیدالمحصیالمبدیالمعیدالمحییالممیتالحیالقیومالواجدالماجدالواحدالصمدالقادرالمقتدرالمقدمالمؤخرالاولالآخرالظاہرالباطنالوالیالمتعالالبرالتوابالمنتقمالعفوالرؤفالمقسطالجامعالغنیالمغنیالمانعالضارالنافعالنورالہادیالبدیعالباقیالوارثالرشیدالصبورمالک الملکذو الجلال و الاکرام
یہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی فہرست ہے
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.