الحق

الحق اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔

  • اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
  • پس بلند شان ولا ہے اللہ ،جو سچا بادشاہ ہے۔ (المومنون:116)
  • اللہ اپنے اسماء اور صفات میں سچا ہے۔ وہ واجب الوجود ہے۔ اس کی صفات، تعریفات کامل و مکمل ہیں اور وہ ایسا حق ہے کہ کسی کو اس کی انکار کی جرات نہیں اس کے وجود پر صریح اور واضح ثبوت دلالت کرتے ہیں۔[1]
الحق

حوالہ جات

حوالہ جات

  1. الوجیز فی شرح اسماء اللہ الحسنیٰ۔ محمد الکوسی الکویتی
اسماء الحسنیٰ
اللہالرحمٰنالرحیمالملکالقدوسالسلامالمؤمنالمہیمنالعزیزالجبارالمتکبرالخالقالباریالمصورالغفارالقہارالوہابالرزاقالفتاحالعلیمالقابضالباسطالخافضالرافعالمعزالمذلالسمیعالبصیرالحکمالعدلاللطیفالخبیرالحلیمالعظیمالغفورالشکورالعلیالکبیرالحفیظالمقیتالحسیبالجلیلالکریمالرقیبالمجیبالواسعالحکیمالودودالمجیدالباعثالشہیدالحقالوکیلالقویالمتیناولیالحمیدالمحصیالمبدیالمعیدالمحییالممیتالحیالقیومالواجدالماجدالواحدالصمدالقادرالمقتدرالمقدمالمؤخرالاولالآخرالظاہرالباطنالوالیالمتعالالبرالتوابالمنتقمالعفوالرؤفالمقسطالجامعالغنیالمغنیالمانعالضارالنافعالنورالہادیالبدیعالباقیالوارثالرشیدالصبورمالک الملکذو الجلال و الاکرام
یہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی فہرست ہے
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.