الفریڈ ہچکاک

الفریڈ جوزف ہچکاک (Alfred Joseph Hitchcock) (پیدائش: 13 اگست 1899ء لندن - وفات: 29 اپریل 1980ء لاس اینجلس) ایک برطانوی فلم ساز اور پیش کار تھے جنہوں نے تجسس اور اسرار پر مبنی فلموں میں کئی نئی تکنیک متعارف کروائیں۔ برطانیہ میں خاموش اور ابتدائی آواز والی فلموں کے حوالے سے کامیابیوں کے بعد ہچکاک نے ہالی ووڈ کا رخ کیا۔ 1956ء میں امریکا کے شہری بن گئے تاہم ان کی برطانوی شہریت برقرار رہی۔

الفریڈ ہچکاک
(انگریزی میں: Alfred Hitchcock) 
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Alfred Joseph Hitchcock) 
پیدائش 13 اگست 1899 [1][2][3][4][5][6][7] 
لیٹن اسٹون [8][9] 
وفات 29 اپریل 1980 (81 سال)[1][3][4][5][6][7][10] 
وجۂ وفات گردے فیل  
طرز وفات طبعی موت  
رہائش لندن
لیٹن اسٹون  
شہریت مملکت متحدہ [11]
ریاستہائے متحدہ امریکا [12]
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (–12 اپریل 1927) 
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ لندن  
پیشہ فلم ہدایت کار ، منظر نویس ، فلم ساز ، فلم مدیر ، ٹی وی پروڈیوسر [13]، فلم اداکار ، ٹیلی ویژن ہدایت کار ، ڈی او پی  
پیشہ ورانہ زبان جرمن ، انگریزی [14] 
اعزازات
ایڈگر اعزاز
 نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش امپائر
 گولڈن گلوب ایوارڈ
 آرڈر آف دی برٹش ایمپائر
 افسر برائے فنون و مراسلہ  
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
IMDB پر صفحہ 

ہچکاک نے 6 دہائیوں پر مشتمل اپنے عہد کے دوران 50 سے زائد فلموں کے لیے ہدایات دیں۔ وہ معروف ترین فلم سازوں میں سے ایک ہیں اور ان کی فلمیں آج بھی شائقین میں مقبول ہیں۔ بسا اوقات آپ کو برطانیہ کا تاریخ کا سب سے عظیم فلم ساز گردانا جاتا ہے، 2007ء میں روزنامہ ٹیلیگراف کی 21 ویں صدی کے عظیم ترین برطانوی ہدایت کاروں کی فہرست میں فلم ناقدین نے آپ کو اول درجہ دیا۔ حکومت برطانیہ نے آپ کو سر کے خطاب سے نوازا۔

آپ 29 اپریل 1980ء کو بیل ایئر، لاس اینجلس، کیلیفورنیا میں وفات پا گئے۔

حوالہ جات

  1. اجازت نامہ: CC0
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11907571f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. Alfred Hitchcock
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w65q54np — بنام: Alfred Hitchcock — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/alfred-hitchcock — بنام: Alfred Hitchcock — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Nationalencyklopedin
  6. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=486 — بنام: Alfred Hitchcock — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ISFDB author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?7977 — بنام: Alfred Hitchcock — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118551647 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جولا‎ئی 2015 — اجازت نامہ: CC0
  9. http://news.bbc.co.uk/2/hi/uk_news/england/london/8006735.stm
  10. RKDartists ID: https://rkd.nl/explore/artists/231722 — بنام: Alfred Hitchcock — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  11. https://libris.kb.se/katalogisering/pm13zg274hjzfzr — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 25 ستمبر 2012
  12. http://www.nytimes.com/2009/11/01/movies/homevideo/01dvds.html
  13. http://epn.tv/all/type-of/news/the-killing-producer-to-remake-hitchcocks-suspicion-news/
  14. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11907571f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.