العيينہ

العيينہ مرکزی سعودی عرب میں واقع ایک قصبہ ہے جو سعودی دارلحکومت ریاض سے شمال مغرب میں 30کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ العيينہ سلفی فرقے کے راہنما محمد بن عبد الوهاب کی جائے پیدائش ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.