اسٹاک ایکسچینج
اسٹاک مارکیٹ یا ایکوئٹی مارکیٹ، مختلف کمپنیوں کے اسٹاک یا حصص کے خریداروں اور فروخت کنندگان کو اکٹھاکرتی ہے۔ یہاں محض اقتصادی لین دین ہوتی ہے اور اس کا حقیقی جگہ پر وجود لازم نہیں . یہاں عوامی یعنی پبلک اور نجی سطح کے سودے ہوتے ہیں۔ یہاں ہونے والے سودوں میں کمپنیوں کے حصص کے علاوہ بانڈ بھی بیچے اور خریدے جاتے ہیں .
Financial markets |
---|
![]() |
|
Bond market |
|
Stock market |
|
Other markets |
Derivatives
|
Over-the-counter (off-exchange) |
|
Trading |
|
Related areas |
|
اہم حصص بازار یا سٹاک ایکسچینج
ایشیا
یورپ
شمالی امریکا
جنوبی امریکا
- ساؤ پالو سٹاک ایکسچینج
- بیونس آئرس سٹاک ایکسچینج
- سانتیاگو سٹاک ایکسچینج
اقتباس
- جون 2014ء میں شیل آئل کمپنی Sanchez Energy کے شیئر کی قیمت 38 ڈالر تھی۔ اپریل 2019ء کو یہ قیمت گر کر صرف 18 سینٹ ہو چکی تھی حالانکہ 2018ء میں اس کمپنی نے ایک ارب ڈالر سے زیادہ آمدنی حاصل کی تھی۔ ایسی کمپنیوں کو چُھپانے کے لیے اسٹاک ایکسچینج سے ڈی لسٹ (delist) کر دیا جاتا ہے۔[1]
مزید دیکھیے
- گریٹ ڈپریشن
- کریڈٹ
حوالہ جات
![]() |
ویکی کومنز پر اسٹاک ایکسچینج سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.