اسرار (موسیقار)

اسرار (موسیقار) پاکستان کے شہر لاہور سے تعلق رکھنے والے لوک اور صوفی گلوکار ہیں۔ انھیں منظر عام پر کوک سٹوڈیو لایا۔ انھوں نے بالیوڈ فلم فینٹم کا مشہور گانا افغان جلیبی بھی گایا ہے۔

اسرار
پیدائش 20 اپریل 1985ء آزاد کشمیر، پاکستان
تعلق لاہور، پاکستان
اصناف Punjabi, صوفی راک, Pop
پیشے گلوکار، گیت نگار
آلات Vocals, گٹار
سالہائے فعالیت 2011–تاحال
ریکارڈ لیبل کوک سٹوڈیو، Zero Records, Soul Speaks
متعلقہ کارروائیاں Rabbi Shergill، میشا شفیع، عاطف اسلم، راحت نصرت فتح علی خان، بلال خان
ویب سائٹ http://asrar.pk
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.