اردبیل
اردبیل، صوبہ اردبیل، ایران کا ایک تاریخی شہر ہے۔ پہلے یہ صوبہ شرقی آذربایجان کا حصہ تھا۔ 1993 میں اسے علاحدہ صوبہ بنا دیا گیا۔ اس کی آبادی 340,386 افراد پر مشتمل ہے۔ یہ علاقہ ریشم اور قالین کی تجارت کے لیے مشہور ہے۔
![]() |
ویکی کومنز پر اردبیل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.