آفتاب
آفتاب فارسی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی سورج یا سورج کی روشنی کے ہیں۔ آفتاب خاندانی و ذاتی نام کے طور پر ایران، افغانستان و برصغیر میں استعمال ہوتا ہے۔
آفتاب ذاتی نام
- آفتاب شیرپاؤ، پاکستانی سیاست دان و خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ
- آفتاب بلوچ، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- آفتاب گل، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- آفتاب شعبان میرانی، پاکستانی سیاست دان و صوبہ سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ اور وفاقی وزیر برائے دفاع
- آفتاب اقبال شمیم، اردو شاعر
- آفتاب احمد (سرگودھا کا کرکٹ کھلاڑی)، پاکستانی سابق کرکٹ کھلاڑی
- آفتاب احمد (جامعہ سندھ کا کرکٹ کھلاڑی) پاکستانی سابق کرکٹ کھلاڑی
- آفتاب اصغر
مزید دیکھیے
- [[آفتاب (ضد ابہام)
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.