آفتاب اصغر
"'آفتاب اصغر"' ولد میاں محمد اصغر خان 1مارچ 1940ء میں گجرات میں پیدا هوئے۔ آپ ایک ادیب،مترجم اور فارسی زبان کے شاعر ہیں۔ ڈاکٹر آفتاب اصغر پنجاب یونیورسٹیلاہور اولڈ کیمپس میں فردوسی چیئر کے چیئرمین ہیں۔ انہوں نے ایران سے پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی۔ آپ کوعربی،فارسى، اردو، پنجابی اور انگریزی زبانوں پر مکمل دسترس حاصل ہے۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.