آردیا، اٹلی
آردیا (اطالوی: Ardea) اٹلی کے علاقہ لازیو کے صوبہ روما میں واقع اٹلی کے قدیم شہروں میں سے ایک ہے جس کا فاصلہ روم سے 35 کلومیٹر اور آڈریاٹلک سی سے 4 کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے شہر کی بلندی 37 میٹر ہے۔ شہر کا رقبہ 50 مربع کلومیٹر اور آبادی لک بھگ 35٫263 (2005ء) ہے۔
آردیا (Ardea) | |||
---|---|---|---|
![]() شہر کا نشان امتیاز | |||
عمومی معلومات | |||
علاقہ | لازیو | صوبہ | صوبہ روما |
بلندی | 37 میٹر | رقبہ | 50 مربع کلومیٹر |
آبادی | 35٫263 (2005ء) | ||
دیگر معلومات | |||
فون کوڈ | 06(39+) | پوسٹ کوڈ | 00040 |
منطقہ وقت | مرکزی یورپی وقت, UTC+1 |
سانچہ:Navbox Province of Italy/Categories for commune
![]() |
ویکی کومنز پر آردیا، اٹلی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.