آبادہ

آبادہ، صوبہ فارس، ایران کا ایک شہر ہے۔ اصفہان سے اس کا فاصلہ 190 کلومیٹر ہے۔ 2004 کی مردم شماری کے مطابق اس شہر کی آبادی 58,200 افراد ہے۔ ایران کے مشہور قالین کی قسم"آبادہ قالین" جو کے شہر کے نام سے جانی جاتی ہے آبادہ میں بنتی ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.