آئیوس آندرونیکوس (توپچوکوئے)

آئیوس آندرونیکوس (Agios Andronikos) (یونانی: Άγιος Ανδρόνικος یا Άγιον Ανδρονικούδι ; ترکی: Topçuköy لفظی معنی: توپچیوں کا گاؤں) قبرص کا ایک گاؤں ہے جو تریکومو کے 7 کلومیٹر شمال میں واقع ہے۔ یہ درحقیقت ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے زیر انتظام ہے۔

آئیوس آندرونیکوس
Agios Andronikos

لک  قبرص
  ضلع ضلع فاماگوستا
ملک (زیر انتظام)  ترک جمہوریہ شمالی قبرص
  ضلع ضلع اسکیلے
آبادی (2011)[1]
  کل 310
کوپن کی موسمی زمرہ بندی Csa

حوالہ جات

  1. "KKTC 2011 Nüfus ve Konut Sayımı" (پی‌ڈی‌ایف) (ترکی زبان میں)۔ TRNC State Planning Organization۔ 6 اگست 2013۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ Unknown parameter |trans_title= ignored (معاونت)
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.