پیرو قومی فٹ بال ٹیم

پیرو قومی فٹ بال ٹیم (انگریزی: Peru national football team) ایسوسی ایشن فٹ بال میں پیرو کی نمائندگی کرتی ہے۔

پیرو
Peru
عرفیت La Blanquirroja
(سفید اور سرخ)
Los Incas
( انکا)
ایسوسی ایشن Peruvian Football Federation (FPF)
کنفیڈریشن جنوب امریکی فٹ بال کنفیڈریشن
(جنوبی امریکا)
ہیڈ کوچ Ricardo Gareca[1]
اسسٹنٹ کوچ Sergio Santín
کیپٹن Paolo Guerrero[2]
سب سے زیادہ میچ کھیلنے والا Roberto Palacios (128)
ٹاپ اسکورر Paolo Guerrero (35)
ہوم اسٹیڈیم Estadio Nacional
فیفا رمز PER
فیفا درجہ 11 (7 جون 2018)
اعلی ترین فیفا درجہ 10 (اکتوبر 2017)
کم ترین فیفا درجہ 91 (ستمبر 2009)
ایلو درجہ 18 8 (24 جون 2018)[3]
اعلی ترین ایلو درجہ 10 (مارچ–جون 2018)
کم ترین ایلع درجہ 76 (2009)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 پیرو 0–4 یوراگوئے 
(لیما، پیرو; 1 نومبر 1927)
سب سے بڑی جیت
 پیرو 9–1 ایکواڈور 
(بوگوتا، کولمبیا; 11 اگست 1938)
سب سے بڑی شکست
 برازیل 7–0 پیرو 
(سانتا کروز دے لا سیئرا، بولیویا; 26 جون 1997)
عالمی کپ
ظہور 5 (اول 1930)
بہترین نتائج Top 8, 1970ء فیفا عالمی کپ (کوارٹر فائنل) و 1978ء فیفا عالمی کپ (راونڈ 2)
کوپا امریکا
ظہور 29 (اول 1927)
بہترین نتائج فاتح، 1939 اور 1975
کونکاکاف گولڈ کپ
ظہور 1 (اول 2000)
بہترین نتائج سیمی فائنل، 2000

بیرونی روابط

  1. "Ricardo Gareca: "Es el desafío más importante de mi carrera""۔ El Comercio (Spanish زبان میں)۔ Empresa Editora El Comercio۔ 2 مارچ 2015۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مارچ 2015۔
  2. "Selección: Paolo Guerrero y los delanteros de Perú"۔ El Comercio (Spanish زبان میں)۔ Empresa Editora El Comercio۔ 4 اکتوبر 2017۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2017۔
  3. "World Football Elo Ratings – Peru"۔ eloratings.net۔ World Football Elo Ratings۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جون 2018۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.