اوقیانوسیہ فٹ بال کنفیڈریشن

اوقیانوسیہ فٹ بال کنفیڈریشن (Oceania Football Confederation) اوقیانوسیہ میں ایسوسی ایشن فٹ بال کا ایک براعظمی انتظامی ادارہ ہے جو نیوزی لینڈ، فجی، ٹونگا اور دیگر بحرالکاہل جزائر کے ممالک پر مشتمل ہے۔

اوقیانوسیہ فٹ بال کنفیڈریشن
Oceania Football Confederation
مخفف OFC
قیام 1966 (1966)
قسم کھیلوں کی تنظیم
صدر مقام آکلینڈ، نیوزی لینڈ
ارکان
14 رکن ایسوسی ایشنز (11 مکمل)
دفتری زبان
انگریزی زبان
صدر
David Chung
ویب سائٹ www.oceaniafootball.com

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.