پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم

پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم یا پالیکیلے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم (Pallekele International Cricket Stadium) متیاہ مرلی دھرن انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم (Muttiah Muralitharan International Cricket Stadium) بھی کہا جاتا ہے کینڈی، سری لنکا میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ مرکزی صوبائی کونسل، کینڈی نے سری لنکن کرکٹ کھلاڑی متیاہ مرلی دھرن کے نام پر اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے [2] تاہم ابھی رسمی طور پر اس کا نام تبدیل نہیں کیا گیا۔

پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
Pallekele International Cricket Stadium
میدان کی معلومات
مقام پالیکیلے، کینڈی، سری لنکا
جغرافیائی متناسق نظام 7 درجے 16 منٹ 49 N درجے 80 منٹ 43
تاسیس 27 نومبر 2009
گنجائش 35,000
ملکیت سری لنکا کرکٹ
متصرف سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم
Inter-Provincial Limited Over Tournament
Inter-Provincial Twenty20
اینڈ نیم
Hunnasgiriya End
Rikillagaskada End
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ 1–5 دسمبر 2010:
 سری لنکا بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹیسٹ 26–30 جولائی 2016:
 سری لنکا بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ 8 مارچ[1] 2011:
 پاکستان بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ 7 نومبر 2015:
 سری لنکا بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ٹی20 6 اگست 2011:
 سری لنکا بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹی20 9 نومبر 2015:
 سری لنکا بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ٹیم کی معلومات
Kandurata cricket team (2009 – تاحال)
بمطابق 26 جولائی 2016
ماخذ: http://www.cricinfo.com/ci/content/ground/434211.html ESPNcricinfo

حوالہ جات

  1. Sam Sheringham۔ "Cricket World Cup: Ross Taylor blitz sets up NZ victory"۔ BBC News۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-03-09۔
  2. Cyril Wimalasurendre (27 جولا‎ئی 2010)۔ "Pallekele Stadium to be named after Muralitharan"۔ ISLAND CRICKET۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2010۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.