مینار اسرائیل
مینار اسرائیل (انگریزی: Minaret of Israel؛ عربی: منارة إسرائيل) جسے مینار اسباط (انگریزی: Minaret of the Tribes؛ عربی: منارة الأسباط) بھی کہا جاتا ہے حرم قدسی شریف کے چار میناروں میں سے ایک ہے جو شمالی دیوار کے ساتھ واقع ہے۔[1]

مینار اسرائیل
حوالہ جات
- Menashe Har-El (اپریل 2004)۔ Golden Jerusalem۔ Gefen Publishing House Ltd۔ صفحہ 334۔ آئی ایس بی این 978-965-229-254-4۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2010۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.