شریف آباد

شریف آباد (Sharifabad) جنوبی پنجاب، پاکستان میں ضلع وہاڑی کی ایک یونین کونسل اور ایک قصبہ ہے۔[1]

آبادشریف
Sharifabad
شہر
ملک  پاکستان
صوبہ پنجاب
بلندی 133 میل (436 فٹ)
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

زبان

مقامی زبان پنجابی ہے، اردو قومی زبان ہونے کی وجہ سے ہر جگہ بولی اور سمجھی جاتی ہے

متعلقہ مضامین

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.