رحیم شاہ

رحیم شاہ ایک ایک پاکستانی موسیقار ہیں۔ انہوں اپنے کیرئر کا آغاز پشاور سے کیا اور فی الحال کراچی میں کام کر رہے ہیں۔ رحیم شاہ اردو،پشتو اور پنجابی میں موسیقی کرتے ہیں۔

رحیم شاہ
‎رحیم شاہ 2011ء میں
ذاتی معلومات
پیدائشی نام محمد رحیم[1]
پیدائش دسمبر 1975 (عمر  سال)
تعلق خیبر پختونخوا، پاکستان
اصناف پاپ میوزک اور
بھنگڑا
پیشے گلوکاری
موسیقار
سالہائے فعالیت 1999–حال
ریکارڈ لیبل Fire Records

مزید

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.