برنرڈ-ہنری لیوی

برنرڈ-ہنری لیوی ایک فرانسیسی عوامی دانشور، ذرائع ابلاغ کی شخصیت اور مصنف ہیں۔ وہ عوام میں اس درجے اور اس حد تک مقبول ہیں کہ فرانسیسی کے تین حروف بی، ایچ اور ایل کا یک جا استعمال عوام کو اس بات سے آگاہ کر دیتا ہے کہ یہ اشارہ کس کی جانب ہے۔

Bernard-Henri Lévy
(فرانسیسی میں: Bernard-Henri Lévy) 
Bernard-Henri Lévy in 2011
Bernard-Henri Lévy in 2011

معلومات شخصیت
پیدائش 5 نومبر 1948ء
شہریت فرانس [1] 
عملی زندگی
مادر علمی École Normale Supérieure
استاذ ژاک دریدا ، لوئی التھیوز  
پیشہ فلسفی ، مصنف ، ناشر ، فلم ہدایت کار ، منظر نویس ، صحافی ، ناول نگار ، کاروباری شخصیت ، اداکار ، فلم ساز  
مادری زبان فرانسیسی  
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [2]، انگریزی  
شعبۂ عمل فلسفہ  
مؤثر ژاں پال سارتر  
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (فرانسیسی ) 
IMDB پر صفحہ 

عظیم انکشافات

بہت سارے معروف انکشافات میں برنرڈ-ہنری لیوی کا یہ دعوٰی بھی ہے کہ امریکی صحافی ڈینیئل پرل کو اس لیے اغواء اور قتل کیا گیا کیونکہ انہیں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے مبینہ دہشت گرد رچرڈ ریڈ اور پاکستانی خفیہ اداروں کے مابین رابطوں کا علم ہو گیا تھا۔[3]

اسی طرح معمر قذافی کے بارے نیٹو کی فوجی مداخلت کے لیے ان کی مہم کے بارے میں ان یہ کہنا تھا کہ کرنل قذافی نے جنگ کی منصوبہ بندی کی اور اس کو مسلط کیا تھا میں نے تو صرف نیٹو کی مداخلت کی حمایت کی تھی۔[4]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. https://libris.kb.se/katalogisering/0xbdhz6j4rcz2s1 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 26 مارچ 2018
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11912838f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. BBC Urdu | News | 030424_daniel_bernard_si.shtmltest
  4. tags - صفحہ اول
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.