ایئر کرافٹ سیلز اینڈ سروسز لمیٹڈ

ایئر کرافٹ سیلز اینڈ سروسز لمیٹڈ مسافر بردار اور کارگو چارٹر کمپنی ہے جو جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا، کراچی، پاکستان سے اپنے امور کی نگرانی کرتی ہے۔

ایئر کرافٹ سیلز اینڈ سروسز لمیٹڈ
آیاٹا
آئیکاو
ACS 
رمز الندا
؟؟
ملک پاکستان  
ہب جناح بین الاقوامی ہواگاہ  
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 

فضائی بیڑا

فروری 2013 تک ایئر کرافٹ سیلز اینڈ سروسز لمیٹڈ کے پاس درج ذیل جہاز تھے۔[1]

  • 1 بیچ کرافٹ 1900ڈی
  • 1 بیچ کرافٹ 1900سی
  • 1 ریمز F406 کاروان II
  • 2 پائپر پی اے-34 سینیکا

حوالہ جات

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.