الہ دین
الہ دین Aladdin (عربی: علاء الدين، ʻAlāʼ ad-Dīn، IPA: [ʕala:ʔ adˈdi:n]) مشرق وسطیٰ سے تعلق رکھنے والا لوک کہانیوں کا کردار ہے۔ ایک ہزار ایک راتیں "عرب راتیں " کی کہانیوں میں سے ایک ہے اگرچہ اس کہانی کو اٹھارویں صدی میں فرانسیسی شخص انٹوائن گیلینڈ نے اس مجموعے میں داخل کیا تھا۔

الہ دین جادوئی باغ میں Aladin und die Wunderlampe[1]
کہانی میں الہ دین کے ایک چراغ حاصل کیا جسے ہاتھ سے رگڑنے سے اس میں سے ایک جن نکلتا تھا جو اس چراغ کے رگڑنے والے کی حاجت روائی کرتا تھا۔
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.